اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: عراقی فوج نے ایک بیان صادر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عراقی فضائیہ نے ایف سولہ جنگی طیاروں کے ذریعہ شام کے علاقہ ہجین میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے ۔
عراقی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ حملے شامی حکومت کے ساتھ ہم آہنگی اور اس کی اجازت کے بعد کئے گئے ہیں۔ عراق کا کہنا ہے کہ عراقی عوام کو اب بھی داعش کے واپس لوٹنے کا خطرہ ہے۔
.......
/169