24 مئی 2018 - 19:29
روسی وزیر خارجہ رواں ہفتہ شمالی کوریا کا دورہ کریں گے

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف رواں ہفتہ شمالی کوریا کا دورہ کریں گے.

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف رواں ہفتہ شمالی کوریا کا دورہ کریں گے۔ روسی وزارت خارجہ نے اس بارے میں اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی وزیر خارجہ 31 مئی کو شمالی کوریا کا سفر کریں گے۔ روسی وزیر خآرجہ شمالی کوریا کے حکام سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

.....

/169