17 مئی 2018 - 12:30
یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کے 10 کرائے کے دہشتگرد فوجی ہلاک

یمنی ذرائع کے مطابق یمن کے مغرب میں یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کے 10 کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے مغرب میں یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کے 10 کرائے کے فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے بھی آج العند میں سعودی عرب کے ایک فوجی اجتماع پر بیلسٹک میزائل داغا ہے۔

.......

/169