اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نےجنوبی صوبہ لحج میں العند ہوائی اڈے پر سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ایک اجتماع پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بدر 1 نامی میزائل داغا ہے۔
.......
/169