8 مئی 2018 - 18:12
News ID: 892632
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں حزب اللہ اور اس کی اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد عوام نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا ہے۔