25 اپریل 2018 - 15:01
مہدی المشاط نے یمن کی پارلیمنٹ کے سامنے حلف اٹھا لیا

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے نئے سربراہ مہدی المشاط نے یمن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور نمائندوں کے سامنے حلف اٹھالیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے نئے سربراہ مہدی المشاط نے یمن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور نمائندوں کےسامنے حلف اٹھالیا ہے۔ یمن کی اعلی سیاسی کونسل نےشہید صالح الصماد کی شہادت کے بعد مہدی المشاط کو یمن کی اعلی سیاسی کونسل کا نیا سربراہ منتخب کیا ہے۔ شہید صالح الصماد کو سعودی عرب نے ایک فضائی حملے میں شہید کردیا تھا۔

........

/169