21 اپریل 2018 - 14:31
ایرانی وزير خارجہ کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات

نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں ایرانی وزير خارجہ اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نے علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔ دونوں رہنماؤں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تحولات کے بارے میں بحث اور گفتگو کی۔

.......

/169