14 اپریل 2018 - 12:33
تصویری رپورٹ: رہبر انقلاب اسلامی سے عید مبعث کی مناسبت سے اعلی حکام کی ملاقات

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عید بعثت پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے تینوں قوا کے سربراہان ، اعلی حکام اور اسلامی ممالک کے سفراء نے ملاقات کی۔