https://ur.abna24.com/x9yVb4 اپریل 2018 - 17:42 News ID 888133 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ: انقرہ میں صدر روحانی اور صدر پوتین کی ملاقات 4 اپریل 2018 - 17:42 News ID: 888133 اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ایران کے صدر حسن روحانی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔