25 مارچ 2018 - 19:32
تصویری رپورٹ/ امریکہ میں اسلحہ بازی کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکہ میں اسکولوں کے اساتید اور مدیران کو اسلحہ رکھنے کی اجازت دلوانے کے لیے دسیوں ہزار شہریوں نے واشنگٹن میں احتجاجی مظاہرہ کیا اس احتجاجی مظاہرے میں زیادہ تر اسکولوں کے بچے تھے رپورٹ کے مطابق اس طرح کے مظاہرے امریکہ کے دیگر شہروں میں بھی ہوئے ہیں اور کہا یہ جا رہا ہے کہ لندن اور پیرس میں بھی امریکی طالبعلموں کے حق میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔