21 مارچ 2018 - 12:05
یمنی فورسز نے یمن کے جنوب میں سعودی عرب کے جاسوس طیارے کو نشانہ بنا کر گرادیا

یمنی فورسز نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے یمن کے جنوب میں سعودی عرب کے جاسوس طیارے کو نشانہ بنا کر گرادیا۔ اس سے قبل بھی یمنی فورسز نے کئی سعودی ڈرونز کو سرنگوں کیا ہے۔

.......

/169