20 مارچ 2018 - 17:29
تصویری رپورٹ/ پاکستان؛ قائد عوام یونیورسٹی میں یوم حسین کا انعقاد

ابنا: اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے قائد عوام یونیورسٹی نوابشاھ میں یوم حسین علیہ السلام منایا گیا، جس کی صدارت اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی صدر قمر عباس غدیری نے کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲