11 مارچ 2018 - 12:07
تصویری رپورٹد: لندن میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے محفل منعقد

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نبی کریم (ص) کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے محفل منعقد ہوئی ۔