اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں احمد توکلی کو اس کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
رہبر معظم نے اپنے پیغام میں اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت و مغفرت طلب کی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل اور اجر جزیل کی دعا کی۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169