اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کویت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں عراق کی تعمیر نو ، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169