14 فروری 2018 - 17:18
تصویری رپورٹ: کویت میں عراق کی تعمیر نو کے سلسلے میں کانفرنس کا آغاز

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کویت میں عراق کی تعمیر نو کے سلسلے میں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے اس کانفرنس میں ایران سمیت کئی ممالک کے نمائندے شریک ہیں۔