21 جنوری 2018 - 12:55
ترک وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو بغداد پہنچ گئے

ترکی کے وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔ ترک وزیر خارجہ اس سفر میں عراق کے وزير خارجہ اور دیگر عراقی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ترک وزیر خارجہ نے ایسےو قت عراق کا دورہ کیا ہے جب ترکی کی فوج نے شام کے کرد نشین شہر عفرین پر فوجی حملے کا آغاز کررکھا ہے۔

.......

/169