اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق میان ربانی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کرنے کے لئے پاکستانی وفد کے ہمراہ تہران گئے ہوئے ہیں جہاں انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
واضح رہے کہ رضا ربانی اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے 13 ویں پارلیمانی سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے ایران کے دورے پر ہیں۔
.......
/169