اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے مشرقی صنعا میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو قاہر 2 میزائل سے نشانہ بنایا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق قاہر 2 میزائل 400 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس میزائل حملے میں یمن کے فراری صدرعبد ربہ منصور ہادی کےحمایت یافتہ متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں جن میں سعود عرب کے کرائے کے فوجی بھی شامل ہیں۔
.......
/169