12 دسمبر 2017 - 18:14
روس کے صدر ولادیمیر پوتین شام اور مصر کے بعد ترکی پہنچ گئے

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے شام اور مصر کے صدور سے ملاقات کے بعد ترکی میں صدر اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے شام اور مصر کے صدور سے ملاقات کے بعد ترکی میں صدر اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔صدر پوتین نے ترک صدر اردوغان کے ساتھ شام کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ۔اس سے قبل روسی صدر نے شام سے روسی فوج کے انخلاء کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ شام میں وہابی دہشت گردوں کو سراٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169