6 دسمبر 2017 - 20:20
تصویری رپورٹ: عراق کی تاریخ میں سیاسی پارٹیوں کا سب سے بڑا اجتماع

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں حجۃ الاسلام والمسلمین عمار حکیم کی صدارت میں عراق کی سیاسی جماعتوں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پارٹیوں کے 1300 ارکان نے شرکت کی۔