اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ دریائے کیسپئن کے ساحل پر واقع 5 ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس ميں شرکت کریں گے۔
.......
/169
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ماسکو پہنچ گئے ہیں۔