30 نومبر 2017 - 19:13
پوپ فرانسس دورہ میانمار کے بعد بنگلہ دیش پہنچ گئے

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس میانمار کا دورہ مکمل کرکے بنگلادیش پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس میانمار کا دورہ مکمل کرکے بنگلادیش پہنچ گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق پوپ فرانسس بنگلہ دیش کے تین روزہ دورے پر میانمار سے ڈھاکہ پہنچے ہیں ۔ پوپ فرانسس بنگلہدیش کے صدرعبد الحامد، وزیراعظم حسینہ واجد اور دیگر شخصیات سے ملاقات کریں گے.

.......

/169