اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری کل روس کے دورے پر راونہ ہوں گے جہاں وہ شانگھائ تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یہ اجلاس روس کے شہر سوچی میں منعقد کیا جائے گا ۔ جس میں رکن ممالک کے وزراء اعظم اور نائب صدور شرکت کریں گے۔ شانگھائ تعاون تنظیم کے رکن ممالک کا اجلاس روس کے وزير اعظم دیمتری مدودوف کی صدارت میںم نعقد ہوگا جس میں باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169