اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جرمن حکام نے کہا کہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں سعودی عرب خطے میں اپنا اثر و سوخ بڑھانے کی کوشش میں ہے اور اسے روکنے کی کوشش کی جانی چاہیے۔

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں سعودی سفارت خانے پر محمد بن سلمان کا ہٹلر جیسا تصویر۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169