اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نایجیریائی یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا ہے کہ ایران اور نایجیریا، ترقی پذیر ممالک کی تنظیمِ(D-8) کی شمولیت کی وجہ سے اسلامی اقتصاد کے شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ دے سکتے ہیں.
يہ بات 'بشير علي و عمر' نے پير كے روز ارنا كے نمائندے كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے كہي.
انہوں نے اسلامي بينكاري ماركيٹ كي قابل قدر كاميابيوں كا حوالہ ديتے ہوئے كہا كہ يہ ماركيٹ گزشتہ 5 دہائيوں سے سرگرم عمل ہے.
انہوں نے مزيد بتايا كہ نائجيريا كے نجي حصے ايران كے ساتھ مالياتي اور اسلامي بينكاري كے شعبوں ميں باہمي تعاون بڑھانے كے ليے بہت دلچسبي ركھتے ہيں.
بشير علي و عمر' نے كہا كہ نائجيريا ميں اسلامي بينكيں، اسلامي انشورنس كے ليے ﻻﺋﺳﻧس جاري ہوگيا ہے جو يہ بنيادي ڈھانچے كے فروغ دينے ميں مدد كر سكتا ہے.
انہوں نے اسلامي بينكاري كے مالي امور ميں ہونے والي پيش رفت كے بارے ميں كہا كہ ان كاميابيوں سے يہ بات ظاہر ہوتي ہے كہ اسلامي بينكاري، اسلامي ممالك كے بڑے چيلنجوں كا جائزہ لے سكتي ہے.
انہوں نے كہا اسلامي بينكاري كے مالياتي امور كے فوائد، مغربي ممالك بشمول جرمني، امريكہ، فرانس اور برطانيہ ممالك كي توجہ كو اپني طرف متوجہ كر رہا ہے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲