23 اکتوبر 2017 - 15:17
مصری صدر عبدالفتاح السیسی فرانس روانہ ہوگئے

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی فرانس روانہ ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی فرانس روانہ ہوگئے ہیں۔
مصری صدر اس سفر میں فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون سے دو طرفہ تعلقات، علاقائي امو ر اور عالمی مسائل پر بات چیت اور گفتگو کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169