22 اکتوبر 2017 - 13:34
تصويري رپورٹ: رہبر انقلاب اسلامی سے آیت اللہ مصطفی خمینی کانفرنس منعقد کرنے والے اہلکاروں کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مرحوم آیت اللہ سید مصطفی خمینی کی یاد میں کانفرنس منعقد کرنے والے اہلکاروں نے آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔