اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن آج 20 سے لیکر 27 اکتوبر تک سعودی عرب، قطر، پاکستان، ہندوستان اور سوئٹزرلینڈ کا دورہ کریں گے۔ امریکی وزیرخارجہ دورے کا آغاز سعودی عرب سے کریں گے، پھر قطر جائیں گے اس کے بعد وہ ہندوستان، پاکستان اور سوئٹزرلینڈ بھی جائیں گے ۔
.......
/169