17 اکتوبر 2017 - 15:22
جاپان نے بهی مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کردیا

جاپان کے وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کو ٹیلیفون کرکے کہا ہے کہ جاپان مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتا ہے اور تمام فریقوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اس معاہدے پر عمل جاریر کھیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کو ٹیلیفون کرکے کہا ہے کہ جاپان مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتا ہے اور تمام فریقوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اس معاہدے پر عمل جاریر کھیں۔ جاپنی وزير خارجہ نے کہا کہ یہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے جو کشیدگی کو ختم کرنے کی بہترین سفارتی کامیابی ہے۔

.......

/169