16 اکتوبر 2017 - 16:02
کویتی اور سعودی بادشاہوں کی ملاقات

کویت کے بادشاہ سعودی عرب کے دورے پر ہیں جہاں اس نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کویت کے بادشاہ سعودی عرب کے دورے پر ہیں جہاں اس نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں دونوں ممالک کے بادشاہوں نے قطر سمیت علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق قطر اور 4 عرب ممالک کے درمیان کشیدگی کے بعد قطر اور ترکی کے درمیان تعلقات میں مزید اضآفہ ہوگیا ہے۔

.......

/169