14 اکتوبر 2017 - 16:18
تصويري رپورٹ: قم میں کربلا کے اسیروں کا علامتی قافلہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قم میں کربلا کے اسیروں کے علامتی قافلہ نے امام خمینی روڈ سے حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم کی طرف حرکت کی۔