8 اکتوبر 2017 - 19:41
تصویری رپورٹ: سعودی عرب کے بادشاہ کا دورہ روس

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے روس کے دورے کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔