2 اکتوبر 2017 - 08:15
تصویری رپورٹ: قم میں شام غریباں اور سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی عزاداری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قم ميں عاشور کے دن تمام ماتمی جلوس حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مبارک ميں اختتام پذير ہوئے۔