27 ستمبر 2017 - 15:28
شہید محسن حججی کا پیکر پاک اصفہان شہر میں پہنچ گیا+ تصاویر

شہید محسن حججی کا پیکر پاک اصفہان کے میدان امام (رہ) میں موجود عوام کی ایک بھیڑ کے درمیان پہنچ گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شہید محسن حججی کا پیکر پاک اصفہان کے میدان امام (رہ) میں موجود عوام کی ایک بھیڑ کے درمیان پہنچ گیا۔



 شام کی سرزمین پر نہایت بے دردی سے ذبح ہونے والے سپاہ پاسداران کے مشیر شہید محسن حججی کا جنازہ اصفہان شہر پہنچ گیا ہے جہاں سے اسے ان کے آبائی شہر نجف آباد منتقل کرکے کل جمعرات کو دفنایا جائیگا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲

شہید محسن حججی کا پیکر پاک اصفہان کی امام رہ چورنگی میں موجود عوام کی ایک بھیڑ کے درمیان پہنچ گیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق شام کی سرزمین پر نہایت بے دردی سے ذبح ہونے والے سپاہ پاسداران کے مشیر شہید محسن حججی کا جنازہ اصفہان شہر پہنچ گیا ہے جہاں سے اسے ان کے آبائی شہر نجف آباد منتقل کرکے کل جمعرات کو دفنایا جائیگا۔