17 ستمبر 2017 - 13:45
تصویری رپورٹ: میانمار کے مسلمانوں میں ایرانی امداد کی تقسیم

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ایشیا اور بحرالکاہل کے امور کے ڈائریکٹرابراہیم رحیم پور کی سرپرستی میں ایران کا امدادی وفد بنگلہ دیش پہنچ گيا ہے جہاں اس نے ایران کی طرف سے ارسال کردہ امدادی اشیاء بنگلہ دیش کی سرحد پرمیانمار کے مظلوم مسلمانوں کے کیمپ میں تقسیم کی ہے۔