اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کا ایک جنگي طیارہ یمن کے صوبہ ابین میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ یمنی فوجی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کا جنگي طیارہ الوضیع علاقہ میں گر کر تباہ ہوا ہے جبکہ طیارے کا پائلٹ لاپتہ ہے۔
........
/169
یمنی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کا ایک جنگي طیارہ یمن کے صوبہ ابین میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔