11 ستمبر 2017 - 19:04
مصر: صحرائے سینا میں بم دھماکہ، 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک

مصری فوج کے مطابق صحرائے سینا میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصری فوج کے مطابق صحرائے سینا میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ صحرائے سینا کے شمال میں العریش شہر میں ہوا جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ مصر ی سکیورٹی فورسز نے دھماکے کے محل کو محاصرے میں لیکر تلاشی شروع کردی ہے۔

.......

/169