2 ستمبر 2017 - 14:22
تصویری رپورٹ: قرآنی پروگرام 1451 کی اختتامی تقریب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: قرآنی پروگرام 1451 کی اختتامی تقریب رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج حجۃ الاسلام والمسلمین محمدی گلپائیگانی کی موجودگی میںم نعقد ہوئی۔