2 ستمبر 2017 - 14:08
تصویری رپورٹ: دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحی مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں مسلمانوں نے مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ عید الاضحی کی نماز اور تقریبات میں شرکت کی۔