اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کا ایک وفد عنقریب ایران کا دورہ کرےگا۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کا وفد اس سفر میں تہران میں سعودی عرب کے سفارتخانہ اور مشہد میں اس کے قونصل خانہ کو پہنچنے والے نقصانات کا تخمینہ لگائے گا۔ کویتی اخبار کے مطابق حج کے دوران ایران اور سعودی عرب کے درمیان جاری کشیدگی میں کافی کمی واقع ہوئی ہے۔
.......
/169