27 اگست 2017 - 14:17
تصویری رپورٹ: عراق، شام اور اردن کی سرحد پر شہداء نجباء کی تشییع جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق ، شام اور اردن کی مثلث اور تکونی سرحد پر شہداء نجباء کی تشییع جنازہ میں ہزآرون افراد نے شرکت کی اور انھیں سپرد خاک کردیا گیا۔