25 اگست 2017 - 17:30
سربیا کی جانب سے ایرانی شہریوں کے لئے ویزا کی پابندی ختم

سربیا کی حکومت نے ایرانی شہریوں کے لئے ویزے کی پابندی کو ختم کردیا ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سربیا کی حکومت نے ایرانی شہریوں کے لئے ویزے کی پابندی کو ختم کردیا ہے.

سربيا كي حكومت نے مزيد كہا ہے كہ ايران كے ساتھ كثيرالجہتي تعلقات كو مزيد فروغ ملے گا.

اب ايراني شہري سربيا كے سياحتي اور تفريحي مقامات ديكھنے كے لئے اس كا دورہ كرسكتے ہيں.

سربيا كي حكومت كے احكامات كے مطابق ايراني سرمايہ كار اور تاجر برادري بھي كسي ركاوٹ كے بغير سربيا كا دورہ كرسكتے ہيں.

سربيا كي حكومت نے ايران ميں موجود اچھے مواقعوں كا حوالہ ديتے ہوئے اعلان كيا ہے كہ تہران اور بلغراد كے درميان مختلف شعبوں ميں تعلقات كو تيزي سے فروغ مل رہا ہے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲