اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق، محمد جواد ظریف انتخابات میں واضح برتری کے ساتھ دوبارہ ایران کے وزیرخارجہ منتخب ہو گئے ہیں۔
آج اتوار کو پارلمینٹ میں ہونے والی ووٹنگ کے دوران محمد جواد ظریف واضح برتری کے ساتھ ایک بار پھر وزیرخارجہ منتخب ہوئے ہیں۔
محمدجواد ظرف 236 ووٹوں کے ساتھ ایک بار پھر وزیرخارجہ منتخب ہوئے ہیں۔
.......
/169