اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی ۔ اس ملاقات میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکہ کی بد عہدی کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا گيا ، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے آج صبح تہران پہنچیں۔
.......
/169