اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت نے فلسطینیوں کی استقامت کے بعد مسجد الاقصی کے اردگرد تمام سکیورٹی اقدامات کو ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکومت نے مسجد الاقصی سے الیکٹرانکی گيٹوں، فلزی گیٹوں اور کیمروں کو ہٹا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فلسطینیوں کے مظآہروں اور ان کی استقامت کے بعد اسرائیلی حکومت نے عقب نشینی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
.......
/169