18 جولائی 2017 - 13:31
قطری وزیرخارجہ پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات کے لئے آج اسلام آباد پہنچیں گے

قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبد الرحمان الثانی آج اسلام باد پہنچیں گے،قطری وزیرخارجہ دورہ پاکستان میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبد الرحمان الثانی آج اسلام باد پہنچیں گے،قطری وزیرخارجہ دورہ پاکستان میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم سے ملاقات میں پاک قطر تعلقات،مشرق وسطیٰ اورعالمی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاجائےگا۔
ذرائع کے مطابق قطری وزیر خارجہ مشیر خارجہ سے بھی ملاقات کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169