اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے صوبہ حماہ کی جامع مسجد النوری میں نماز عید فطر ادا کی ۔ اطلاعات کے مطابق اس موقع پر شام کی اعلی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے بھی صدر بشار اسد کے ساتھ نماز ادا کی جن میں شام کے اعلی مفتی بدرالدین حسون بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق عراق میں وہابی دہشت گرد تنظیم نے حال ہی میں اسی نام " النوری " کی ایک مسجد کو بم دھماکوں سے شہید کردیا تھا۔


.....
/169