18 جون 2017 - 19:02

افغانستان کے شمالی صوبے مزار شریف کے فوجی اڈے شاہین کیمپ پر ایک افغان فوجی اہلکار کی فائرنگ سے 7 امریکی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے مزار شریف کے فوجی اڈے شاہین کیمپ پر ایک افغان فوجی اہلکار کی فائرنگ سے 7 امریکی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی فوجیوں پر رواں ہفتے میں یہ دوسرا اندرونی حملہ ہے۔ ادھر امریکہ نے افغانستان میں مزید 4 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

.......

/169