16 جون 2017 - 17:32
تصويري رپورٹ: حرم حضرت معصومه(س) میں حضرت علی کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری و مناجات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ حرم حضرت معصومه(س) میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت اور دوسری شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور دعا و مناجات کے اجتماعات منعقد ہوئے ۔